قصور،گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی

ہفتہ 20 مئی 2017 15:32

قصور،گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء)چھانگامانگا کے علاقہ بھوئے آصل میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق چھانگامانگا کے علاقہ بھوئے آصل کے رہائشی مبارک علی کا اکثر اہلخانہ کیساتھ لڑائی جھگڑا رہتاتھا روزروزکے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر مبارک علی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکرزندگی کا خاتمہ کرلیا‘پولیس مصروف کارروائی ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں