قصور،لفٹر سے گرکر محنت کش جاں بحق

ہفتہ 20 مئی 2017 15:32

قصور،لفٹر سے گرکر محنت کش جاں بحق
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) الہ آبادگہلن روڈ پرلفٹرپر کام کرتے ہوئے محنت کش جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق راجووال کا رہائشی محنت کش ابتشام حسب ملزالہ آباد میں لفٹرکا کام کررہاتھا کہ اچانک لفٹر سے گرکر شدید زخمی ہوگیا اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جارہاتھا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں