قصور، جوانسالہ لڑکی کو اسلحہ کی نوک پر اغواء کر لیا گیا

بدھ 24 مئی 2017 23:56

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2017ء) قصورکے نواح میں جواںسالہ لڑکی کو اسلحہ کی نوک پر اغواء کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوںبیدیاںکے محمد پرویز کے گھر میں داخل ہونیوالے عامر ،آصف اور اسلم وغیرہ اسلحہ کی نوک پر گھر میں داخل ہوئے اور سولہ سالہ لڑکی (س)کو زبردستی اغواء کرکے لے گئے پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں