ڈپٹی کمشنر عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ‘پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا
عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ‘عمارہ خان ‘علی ناصر رضوی
جمعرات 1 جون 2017 19:57
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ منڈی میں طلب اور رسد کے نظام کو بہتر بنا کر مہنگائی پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے کیونکہ ناجائز منا فع خور عام طور پر مختلف اشیاء کی مصنوعی قلت پیدا کر کے عوام کو لوٹتے ہیں ۔
حکومت پنجاب کی واضح ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور ایسے لوگوں کا مقدر صرف اور صرف جیل ہے ۔متعلقہ افسران بلا خوف و خطر ایسے عوام دشمن لوگوں کے خلاف کاروائی کر یں تا کہ انہیں نشان عبرت بنایا جا سکے ۔ ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ پولیس ضلعی افسران کے ساتھ ملکر ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کاروائی کر رہی ہے تا کہ اشیائے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں نہ صرف سستے رمضان بازاروںبلکہ عام مارکیٹوں میں بھی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے گئے ہیں ۔اسی طرح پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی کے ساتھ ساتھ قیمت کو بھی مناسب سطح پر رکھا گیا ہے تا کہ عوام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا