زہریلا چارہ کھانے سے لاکھوں روپے مالیت کی 3 گائے ہلاک

ہفتہ 10 جون 2017 13:24

زہریلا چارہ کھانے سے لاکھوں روپے مالیت کی 3 گائے ہلاک
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2017ء) سرحدی گائوں روہے وال میں زہریلا چارہ کھانے سے لاکھوں روپے مالیت کی 3گائے ہلاک ہو گئیں۔

(جاری ہے)

مکھن نامی شخص کی گائے قریبی کھیت میں چارہ کھانے کے لئے گھس گئیں اور چارہ کھانے لگیں مگر چارے پر زہریلا سپرے ہونے کی وجہ سے تینوں ہلاک ہو گئیں ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں