قصور،14پولیس کی کا رروائی،اشتہاری ملزمان گرفتار

بدھ 14 جون 2017 10:50

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء)پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون جاری‘14اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ڈی پی اوقصورسیدعلی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف سپیشل مہم کا آغاز کررکھاہے اس سلسلہ میں ضلع بھرکے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے قتل‘ڈکیتی‘ رابری‘ راہزنی‘چوری و دیگر سنگین مقدمات میں ملوث14خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں