قصور میں عیدالفطر کے مو قع پرفول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،ڈی پی اوقصور
عبادت گاہوں میں عیدا لفطر کی نما ز ادا کی جا ئیگی،سیکیو رٹی کیلئے 1787پولیس افسران و اہلکاران کو تعینات کیا گیا ہے، سید علی ناصر رضوی
ہفتہ 24 جون 2017 15:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا جن مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ان کے اردگر د متعلقہ ایس ایچ اوز ،محافظ فورس اور ایلیٹ فورس گشت کرے گی جبکہ ٹریفک کے بہائو کو رواں رکھنے کیلئے ٹریفک سٹاف کو بھی مامور کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا لائوڈسپیکر کے استعمال ،اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہے جس پر سختی سے عملدرآمد کیاجائے گا۔ انہوں نے کہاچاند رات کو بازاروں ،مارکیٹوں ،شاپنگ سنٹروں اور سڑکو ں پر بہت زیا دہ رش ہو تا ہے اس سلسلہ میں پولیس اہلکار اور ایلیٹ فورس کے دستے پیدل گشت کریں گے اس کیساتھ ساتھ چوری ،جیب تراشی اور نوسر بازی کی روک تھام کیلئے سادہ کپڑوں میںملبوس پولیس اہلکار موجود ہوں گے ۔ ڈی پی اوقصور نے مزید کہا کہ تفریحی مقاما ت مثلا ًقصورگا رڈن ،گنڈا سنگھ وا لا با رڈر ،مہتا بی جھیل چھانگاما نگا اور ہیڈ بلو کی پر بھی سخت سکیو رٹی کے انتظا ما ت کئے گئے ہیں ۔عید الفطر کے ایام کے دوران 1ایس پی ،06ڈی ایس پی ،28انسپکٹرز،96سب انسپکٹرز ،160اسسٹنٹ سب انسپکٹرز،124ہیڈ کا نسٹیبل ،1067کا نسٹیبل اور 32لیڈیز کا نسٹیبل کے علاو ہ 255قومی رضاکار کل1787افسران و اہلکاران سکیو رٹی ڈیو ٹی کے فرائض سرانجام دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یکم رمضا ن المبارک سے عیدا لفطر کے ایام تک ضلعی پولیس کا ہر ایک افسر و اہلکار عوا م النا س کی خدمت کے لیے دن را ت محنت کر رہاہے پو لیس کے سا تھ سا تھ تما م مکا تب فکر کے علما ء ،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، کو نسلرز،ممبر ان امن ومصا لحتی کمیٹی ،انجمن تا جرا ن ، صحا فی،وکلاء اور عوا م کا فر ض بنتا ہے کہ وہ پولیس کے سا تھ شا نہ بشا نہ کا م کر یں ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پر کونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے ،ماہر زراعت
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی