تیزرفتارگاڑی کی زدمیں آکر خاتون جاں بحق

بدھ 23 اگست 2017 13:10

قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) تیزرفتارگاڑی کی زدمیں آکر خاتون جاں بحق ۔تفصیلات کی مطابق35/40سالہ نامعلوم خاتون ملتان روڈحبیب آباد کے قریب سڑک عبورکررہی تھی کہ مخالف سمت سے آنیوالی تیزرفتارگاڑی نے اسے ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ پتوکی صدرنے نعش کو قبضہ میں لے کر نامعلوم گاڑی کے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں