قصور، دریائے ستلج سی35سالہ خاتون کی لاش برآمد

ہفتہ 30 ستمبر 2017 18:38

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2017ء) سرحدی گاوں الاکے سے دریائے ستلج سی35سالہ خاتون کی لاش برآمدکرلی گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ گنڈاسنگھ کو اطلاع ملی ہے کہ گائوں الاکے کے قریب واقع درائے ستلج کے کنارے ایک خاتون کی لاش موجود ہے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے لیاہے ، پولیس کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت تاحال نہیں ہوئی ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں