قصور، راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میںڈاکووں نے راہگیروں سے نقدی ،موبائل فون چھین لئے

پیر 2 اکتوبر 2017 18:49

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2017ء) قصور میں راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میںڈاکووں نے راہگیروں سے نقدی اور موبائل فون چھین لئے ۔

(جاری ہے)

گرلز ڈگری کالج قصور کے قریب تین ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوار محمد اسلم سی23000ہزار کی نقدی لوٹ لی جبکہ نواحی گاوں اوراڑہ کے قریب تین ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوار سلیم احمد سے 13700کی رقم اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں