سالہ لڑکے نے والدکی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی

پیر 2 اکتوبر 2017 18:53

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2017ء)سرحدی گائوں بیدیاں میں 13سالہ لڑکے نے والدکی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی، تفصیل کے مطا بق13سالہ یاسر کی اپنے باپ صوبے خاں سے لڑائی ہوئی تو اس نے اسے ڈنٹ پلادی جس پر وہ دلبرداشتہ ہو گیا اور گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ضابط کی کارروائی مکمل کر کے میت کو تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے کر دیا ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں