قصورکے نواحی گائوں اٹھیل پور میں دو مسیحی افرادکا قبول اسلام

جمعرات 5 اکتوبر 2017 11:32

قصور۔5 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2017ء) قصورکے نواحی گائوں اٹھیل پور کے رہائشی مسیح مرداورمسیح عورت نے اسلام قبول کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اٹھیل پورکے رہائشی سوارہ مسیح ولد خورشید مسیح اور فوزیہ بی بی دختر رفیق مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکر اسلام قبول کرلیا جنہوں نے قصور کی معروف روحانی شخصیت پیرسیداسلم شاہ بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ عیدے شاہ روڈپر کلمہ پڑھایا اور ان کے اسلامی نام محمد علی حیدراور کنیزفاطمہ رکھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں