قصور، پولیس کا اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈائون جاری،12اشتہاری گرفتار

ہفتہ 4 نومبر 2017 17:58

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2017ء) پولیس کا مجرما ن اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون جاری،12اشتہاری مجرما ن کو گرفتارکرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصورذوالفقاراحمد کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف سپیشل مہم کاآغاز کر رکھا ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روزضلع بھر کے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوئے قتل ،ڈکیتی،رابری،راہزنی،چوری اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث12خطرناک اشتہاریوں کوگرفتار کرلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں