ڈی سی قصور کو ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ کی بریفنگ ‘ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ
ہفتہ 4 نومبر 2017 21:55
(جاری ہے)
پچھلے دو ہفتوں کے دوران 22471سرگرمیاں انڈرائیڈ فون سے بھیجی گئی ہیں ۔ انڈرائیڈ فون یوزرز کو دیئے گئے نیٹ پیکج کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے ۔ہیلتھ انسپکٹرز کی کارکردگی کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے 410نوٹسز جاری کئے جس پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ نوٹسز جاری کرنے سے کچھ نہیں ہوگا اب ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی جائیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر قصور نے بتایا کہ رورل ایریاز میں سرویلنس ٹیموں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے اب تمام الائیڈ محکمہ جات بھی آگاہی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے انچارجز بھی اب تحصیل لیول کی میں آتے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں اور اس سلسلہ میں کسی غفلت ، لاپرواہی یا کوتاہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے کیونکہ موجودہ موسم ڈینگی مچھر کی پھیلائو کیلئے ساز گار ہے اس لئے ان ایام میں باالخصوص جبکہ باقی ایام میں بالعموم خصوصی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈینگی مچھر اور لاروا کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور لوگوں میں ڈینگی مچھر سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق شعور و آگاہی اجاگر کرنا ہوگی ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور پولیس نے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم