قصور میں نا معلوم خاتون کی نعش برآمد

بدھ 8 نومبر 2017 20:07

قصور۔8 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2017ء)فیروز پور روڈ وڈانہ کے قریب سے ایک نا معلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد کو اطلاع ملی کہ وڈانہ اسٹاپ کے قریب ایک نا معلوم عمر رسیدہ عورت کی نعش پڑی ہے ، پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا ہے ۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں