چارہ کاٹنے والی مشین میں آکر جواں سالہ لڑکے کا ہاتھ کٹ گیا

اتوار 19 نومبر 2017 20:30

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء) قصورکے نواحی گاوں دائو کے میںچارہ کاٹنے والی مشین میں آکر جواں سالہ لڑکے کا ہاتھ کٹ گیا،تفصیل کے مطابق دائوکے کا رہائشی 13سالہ ساجد اپنے باپ کے ساتھ چارہ کاٹنے والی مشین پر چارہ کاٹ رہا تھا کہ اچانک اسکا ہاتھ چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میں آگیا جس سے اسکے ایک بازوسے ہاتھ کٹ کر جد اہو گیا، ساجد ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں