اراکین قومی اسمبلی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
اتوار 19 نومبر 2017 21:00
(جاری ہے)
ڈی پی او قصور نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ رواں سال کے دوران جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور انشاء اللہ بہت جلد بہترین حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ضلع قصور سے جرائم کا مکمل خاتمہ کر دیا جائیگا۔
جس پر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی ۔اجلاس کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے بتایا کہ ضلع بھر کے کالجز میں عارضی اساتذہ کی تقرری کا عمل میرٹ کی بنیاد پر مکمل ہو چکا ہے اور ریگولر اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بھی حکام بالا کو درخواست کی گئی ہے ۔چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ ضلع بھر میں عوام الناس کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کر لئے جائینگے ۔ انہوں نے ڈاکٹروں کی جانب سے مریضوں کے علاج سے انکار اور پرائیویٹ پریکٹس کے حوالے سے بتایا کہ ایسے ڈاکٹروں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائیگی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے محکمے کی کارکردگی کو بہتر بنائیں اور تحصیل کی سطح پر ممبران اسمبلی کیساتھ میٹنگز کریں ۔اجلاس میں ضلع بھر میں جاری تمام ترقیاتی سکیموں کا بھی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ زیر تعمیر ترقیاتی سکیموں میں بہترین میٹریل کے استعمال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور ترقیاتی سکیموں کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری