قصور فیروز پور روڈ پر دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،چھ زخمی ہو گئے

منگل 28 نومبر 2017 19:31

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 نومبر2017ء) قصور فیروز پور روڈ پر دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی جن کو ڈی ایچ کیو ریفر کردیا گیا تفصیلات کے مطابق نیو بائی پا س پر موٹر سائیکل سوار لا ہو ر سے واپس آرہا تھا کہ مسافر وین سے ٹکراگیا جس کے نتیجہ میں 52سالہ رفیع مو قع پر ہی دم توڑگیا چھ افراد شدید زخمی ریسکیو نے ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں