کاشتکار برسیم کی کاشت جاری رکھیں،زرعی ماہرین کی ہدایت

جمعہ 8 دسمبر 2017 18:30

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2017ء)زرعی ماہرین نے چارے کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ برسیم کی کاشت جاری رکھیں‘ شرح بیج 8کلوگرام فی ایکڑرکھیں۔

(جاری ہے)

ما ہرین نے کہاہے کہ ایک بوری ڈی اے پی بمعہ ڈیڑھ بوری ایس ایس پی 18فیصد بروقت برداشت ڈالیں‘ شرح بیج 4سی5کلوگرام فی ایکڑ رکھیں‘ڈیڑھ بوری ڈی اے پی فی ایکڑ ڈالیں تاکہ متواتراچھی پیداوار حاصل ہوتی رہے‘ برسیم اور لوسرن کے بیج کو بوائی سے پہلے جراثیمی ٹیکہ لگائیں۔ ماہرین کے مطابق برسیم کی کاشت کیلئے شرح بیج 32کلوگرام فی ایکڑ ہے ‘ڈیڑھ بوری ڈی اے پی ایک بوری یوریا اورایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ استعمال کریں ‘ایس2000‘پی ڈی 2LV‘65سرگودھاجئی 2011اچھی پیداوار دینے والی اقسام ہیں۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں