قصور،ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

اتوار 10 دسمبر 2017 18:30

قصور۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) قصورکے نواحچاہ کلاں والا کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا،تفصیل کیمطابق25/26سالہ نا معلوم موٹر سائیکل سوارچاہ کلاں والا کے قریب ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا،پولیس تھانہ صدر پھولنگر نے نعش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال بھیج دیا ہے اور ٹرک کو قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں