ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر کا تحصیل کوٹ رادھاکشن کا اچانک دورہ
مختلف ترقیاتی منصوبوں اور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا
جمعرات 14 دسمبر 2017 21:25
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیری حربے استعمال کرنیوالوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا ۔
منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ سرکاری فلاحی منصوبوں کی کڑی نگرانی کریں تا کہ علاقہ کے عوام جلد منصوبوں سے مستفید ہو سکیں ۔غیر معیاری میٹریل کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات پر عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے ترقی کے ثمرات ضلع کے کونے کونے میں پہنچانے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے تا کہ لوگوں کو معیاری سہولیات بہم پہنچانے میں تاخیر نہ ہو۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانیوالی تمام طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبہ میں حکومتی اقدامات پر عملدر آمد کے سلسلہ میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی محکمانہ ذمہ داری کو کما حقہ پورا کریں اور مریضوں کے بہترعلاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور ،گردونواح میںٹریفک کے دو مختلف حادثات ،بچے سمیت دو افراد جاں بحق
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت