ْغیرمعیاری سپرے نوزل کا استعمال معاشی نقصان کے علاوہ فصل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے،ترجمان

پیر 25 دسمبر 2017 17:01

قصور۔25 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2017ء) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ غیر معیاری نوزل کا استعمال معاشی نقصان کے علاوہ فصل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔

(جاری ہے)

جدیدتحقیق کے مطابق ناقص سپرے مشینری اورصحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کی وجہ سے کرم کش ادویات کا تقریباً 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے جس سے نہ صرف کپاس یادوسری فصلات کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوتاہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں