قصور ۔ مختلف چرچوںمیں کرسمس ڈے کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد

پیر 25 دسمبر 2017 21:50

قصور۔25 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2017ء) قصور میں مختلف چرچوںمیں اور مقامات پر کرسمس ڈے کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوئیں ، تقریبات میں ارکان اسمبلی اور دیگر شخصیات کی جانب سے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لئے کیک کاٹے گئے۔

(جاری ہے)

عیسائیوں کو کرسمس ڈے پر مبارکباد پیش کی گئی اور ملک کی تعمیروترقی کیلئے دعائیں خیر کی گئی ۔چرچوں میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سیکورٹی کے سخت فول پروف انتظامات کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں