سبسڈی والی فصلوں کی کاشت میں آئندہ چند سالوںکے دوران غیر معمولی اضافہ ہوگا، رپورٹ

منگل 26 دسمبر 2017 10:50

قصور۔26 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2017ء)پنجاب میں روایتی زرعی اجناس کاشت کرنے کا رجحان دم توڑنے لگا‘کسان زیادہ منافع دینے والی فصل کاشت کرنے کی طرف مائل ہونے لگے جس سے آئندہ چندسالوں میں سبسڈی والی فصلوں کی کاشت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا جس سے کسان کو بھاری منافع ملے گا۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق جنوری میں جنوبی پنجاب میں بڑے رقبہ پر سورج مکھی کی کاشت کا امکان ہے ‘کسان اب تیلدار اجناس کی کاشت کی طرف مائل ہورہے ہیں کیونکہ خادم پنجاب کسان پیکیج کے تحت سورج مکھی کی منافع بخش کاشت کے فروغ کیلئے کروڑوں روپے سبسڈی کی فراہمی جاری ہے۔

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں