الیکشن پرڈیوٹی کیلئے پنجاب پولیس کو فنڈز جاری

ہفتہ 21 جولائی 2018 00:03

خانیوال۔19جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) الیکشن پرڈیوٹی کیلئے پنجاب پولیس کو فنڈز جاری کردیئے گئے، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کی پنجاب پولیس کو الیکشن کی ڈیوٹی کیلئے اخراجات کی مد میں 34کروڑ کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، پنجاب پولیس نے انتخابی ضروریات کیلئے فنڈز خرچ کرنا شروع کردیئے ہیں ۔

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں