بلوچستان سمیت خضدار کی تقریباً نصف آبادی سے زیادہ زراعت سے منسلک ہے٬ ضلع غریب اورپسماندہ زمینداروں کو جدید سائنسی و زرعی آلات فراہم کرنا اور ان کے استعمال کو یقینی بناناضروری ہے٬ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:34
(جاری ہے)
محکمہ زراعت توسیعی خضدار اور دیگر تحصیلوں میں بغیر لائسنس اور غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کی ادویات فروخت کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔
انہوں نے کہا کہ بہت جلد ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تمام تحصیلوں میں دورہ کرکے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرکے دکانیں سیل کردی جائیں گی۔ضلع میںزرعی کسانوں کو آگاہی کے لئے ہر پندرہ روز کے بعد مختلف علاقوں میں آگاہی پروگرام منعقد کیئے جا رہے ہیں جن میں کسانوں کو زمین کی زرخیزی فصلوں و پھلوں کی بیماریوں سمیت تمام احتیاطی ترکیبوں کے بارے میں مکمل آگاہی دی جائیگی ۔انہوں نے کہا کہ خضدار کے کسانوں کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنا محکمہ زراعت و توسیع کی بنیادی ذمہ داری ہے جس کے حصول کے لیئے تمام تر اقدامات کیئے جا رہے ہیں ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار
ا*بلوچستان کے مسائل اب نوریٹرن تک پہنچ گئے ہیں ، سردار اختر مینگل
ڑ*خضدار،حکمران جماعت نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کی حمایت کا اعلان کردیا
پیپلز پا ر ٹی نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کے امیدوار کے حق میں اپنا امید وار دستبردار کر نے کا اعلان کر ..
/یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے ایمپلائز ویلفیئر سوسائٹی کی احتجاج کی حمایت ہیں، آصف ..
م*انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کو اقرباپروری کی بھینٹ چڑھنے نہیں دیں گے، نیشنل پارٹی
خضدار ،سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ تصویر کی بنیاد پر زیر تعلیم طالبہ سمیت 2 افراد موت کے بھینٹ چڑھ گئے
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو