خضدار میں گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق

منگل 29 نومبر 2016 22:34

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق خضدار کی تحصیل زیدی میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے 2 افراد ڈاکٹر شبیر احمد موسیانی اور بشیر احمد جاں بحق ہوگئے جن کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں