خضدار میں پھول نماء دو کمسن بچے دماغی مرض میں مبتلا، ولدین نے ساری جمع پونچی بچوں پر خرچ کردی
مزید علاج کے لئے رقم نہیں ، حکومت اور خدا ترس لوگ علاج کے لئے تعاون کریں ، والدین
جمعرات 1 دسمبر 2016 18:27
(جاری ہے)
بچوں کے والد منیراحمد حسنی نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ وہ ایک غریب فرد و محنت مزدوری کرتا ہے ان کے بچے پیدائشی طورپر دماغی معذور ہیں اور وہ دن رات بے قرار ہیں اور کراہتے رہتے ہیں ۔
ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ ان کا علاج بروقت کیا جائے تو وہ ٹھیک ہوسکتے ہیں ۔ علاج کے لئے میرے پاس رقم نہیں ہے اس حوالے سے حکومت اور خدا ترس لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ میرے بچوں کے علاج میں میرے ساتھ تعاون کرکے میرے ان کمسن بچوں کو اس مرض سے نجات دلا کر ان کی زندگی بچانے میں مدد دیں اور ہماری پریشانیوں کا ازالہ کریں ۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار
ا*بلوچستان کے مسائل اب نوریٹرن تک پہنچ گئے ہیں ، سردار اختر مینگل
ڑ*خضدار،حکمران جماعت نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کی حمایت کا اعلان کردیا
پیپلز پا ر ٹی نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کے امیدوار کے حق میں اپنا امید وار دستبردار کر نے کا اعلان کر ..
/یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے ایمپلائز ویلفیئر سوسائٹی کی احتجاج کی حمایت ہیں، آصف ..
م*انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کو اقرباپروری کی بھینٹ چڑھنے نہیں دیں گے، نیشنل پارٹی
خضدار ،سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ تصویر کی بنیاد پر زیر تعلیم طالبہ سمیت 2 افراد موت کے بھینٹ چڑھ گئے
خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق
ماہ مقدس میں جیتے جاگتے نہتے شہریوں پر بم دھماکہ قابل مذمت ہے ،میریونس عزیز زہری
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم