خضدارمیں کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی

جمعہ 9 دسمبر 2016 21:20

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2016ء) خضدارقومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو شاہراہ پر بی آر سی کے قریب کراچی سے کوئٹہ سے جانے والی مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی ایک موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تاج محمد انکی اہلیہ (ف) اور گیارہ بیٹی فہمیدہ شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو تحویل میں لیکر مزید تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں