نیشنل پارٹی سینئر نائب صدر میر طاہر بزنجو کے صاحبزادہ میر ولید کے شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

ہفتہ 17 دسمبر 2016 21:22

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2016ء) نیشنل پارٹی سنیئر ناب صدر میر طاہر بزنجو کے صاحبزادہ میر ولید کے شادی خانہ آبادی کی تقریب نال خضدار میں منعقد ہوا ولیمہ کی دعوت میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی ، نواب زادہ شئک شاہوانی ، میر جان محمد بلیدی ۔

(جاری ہے)

میر بزن بزنجو ، سابق صوبائی وزیر عبد الرحمن شاہی زئی ، بی ایس او کے سابق چیئر مین خیر جان بلوچ ، کمشنر قلات ڈیثرن ، محمد ہاشم غلزئی ، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ ، ایگزیکٹو ڈائر یکٹر عبد الخالق بلوچ ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ حاجی ظفر عزیز زہری ، پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماء میر عبد الرحمن زہری ، ڈاکٹر محمد مراد مینگل ، ڈسٹر کٹ کونسل خضدار کے وائس چیئر مین خضدار عبد الحمید ایڈوکیٹ ، میونسپل کارپوریشن خضدار مے میئر میر عبد الرحیم کرد ، محمد آصف جمالدینی ، عبد الحکیم بلوچ، سردار شیر دل بزنجو ، ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر خضدار محمد اشرف جتک ، کوئٹہ پریس کلب کے سابق سینئر نائب صدر محمد یعقوب شاہوانی ، انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید اللہ محمد زئی ، میر جمعہ خان شکرانی،حاجی بشیر احمدمینگل، بی آر سی خضدار کے پرنسپل خضدار محمد عالم جتک ،ڈی ایس پی خضدار محمد امین لاسی ،سردار محمد حیات ساجدی ، پی ایم اے خضدار کے صدر ڈاکڑ عزیز احمد بلوچ حاجی احمد نواز بلوچ ، میر اشرف علی مینگل ، انجینئر عتیق ساجدی ، کے علاوہ بلوچستان کے سیاسی عمائدین سرکاری آفیسران ، وکلاء صحافی اور معززین شہر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ولید بلوچ کو شادی کی بندہن میں بندہنے پر مبارک باد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں