خضدارمیںتیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2افرا د جاںبحق، 3زخمی ہوگئے

جمعہ 30 دسمبر 2016 23:22

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 دسمبر2016ء) خضدار کے علاقے میںتیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2افرا د ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات خضدار کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹنے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعدشناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیں۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں