خضدار پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، تین اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا، ایس ایچ او سٹی خضدار عبدالقادر شیخ

منگل 3 جنوری 2017 23:37

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2017ء) خضدار پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، تین اشتہاری ملزمان گرفتار، ایس ایچ او سٹی خضدار عبدالقادر شیخ نے بتایا کہ منگل کے روز شہر کے مختلف مقامات پرخفیہ اطلاع ملنے کے بعدکارروائی کرتے ہوئے قتل ڈکیتی اور اغواء کے مقدمہ میں عدالت کو مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، خضدار پولیس نے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں