خضدار ،بجلی ٹرانسفارمر پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) خضدار میں بجلی کے ٹرانسفارمر پر کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو خضدار کے علاقے ملگزار میں محمد فاروق بجلی کے ٹرانسفارمر پرکام کر رہا تھا کہ اسے اچانک کرنٹ لگا جسے وہ شدید زخمی ہوگیا پولیس نے زخمی کو سی ایم ایچ منتقل کیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں