کرخ ،مقامی بینک کا کیشئر موٹرسائیکل سے گرکر جاں بحق

جمعہ 3 فروری 2017 23:53

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2017ء) کرخ میں مقامی بینک کا کیشئر موٹرسائیکل سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل کرخ میں یوبی ایل کا کیشیئر مغل خان خضدار سے شہداد کوٹ جارہا تھا کہ ونگو ہِل پر ان کا موٹر سائیکل بے قابو ہو کر پہاڑی سے ٹکرایا جس کی وجہ سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں