خضدا رلیویز کی منشیات فروشی کے خلاف کارروائی ، بھاری مقدار میں منشیات میں برآمد
بدھ 8 مارچ 2017 20:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ و اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد خان مندو خیل نے بتایاکہ لیویز کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک ٹرک میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی جارہی تھی جس کے نتیجے میں لیویز کے تمام چیک پوسٹس کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ناکے لگاکر گاڑیوں کی تلاشی لیں ۔
اور زاوہ چیک پوسٹ پر ٹرک کے انچارج شکیل احمد محمد حفیظ کرد و اس کی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعداد خان مندوخیل کی سربراہی میں ایک ٹرک کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی تو اس سے ایک سو کلو منشیات برآمد کرلی گئی اور ایک ملزم عبدالجبار کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ نے کہاکہ لیویز فورس کی کاروائیاں اسی طرح جاری رہیں گی ۔۔متعلقہ عنوان :
خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم