خضدار ‘ ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
بدھ 15 مارچ 2017 23:30
(جاری ہے)
عوام فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کرے۔ ڈبل سواری،کالے شیشے،اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے خلاف ورزی کی صورت میں سخت کاروائی کی جائیگی۔
خضدار میں سینٹرل کنٹرول روم قائم کیا گیا۔ دو دن کے اندر کنٹرول روم اپنے کام شروع کرئے گا اجلاس میں سیکورٹی فورسز کے سربراہاں موجود تھے اجلاس میں 23 مارچ کو شایان شان طریقے سے منانے اور فل پروف سیکورٹی کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ دیگر اضلاع کی نسبت ضلع خضدار میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہے سماج دشمن عناصرکے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا قانون سے بالاتر کوئی نہیں، شاہراہوں پر پیٹرولنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ خضدار ہم سب کا مشترکہ گھر ہے جسکی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہے عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے تمام علاقائی افسران کو ہدایت کہ وہ عدالتوں سے مفرور ملزمان کی گرفتاریوں میں مزید تیزی لائیں تاکہ انہیں ان کے کیئے کی سزا قانون کے مطابق ملے اور مظلوموں کی داد رسی ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی اور ضلعی انتظامیہ نے یوم پاکستان 23 مارچ کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار
ا*بلوچستان کے مسائل اب نوریٹرن تک پہنچ گئے ہیں ، سردار اختر مینگل
ڑ*خضدار،حکمران جماعت نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کی حمایت کا اعلان کردیا
پیپلز پا ر ٹی نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کے امیدوار کے حق میں اپنا امید وار دستبردار کر نے کا اعلان کر ..
/یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے ایمپلائز ویلفیئر سوسائٹی کی احتجاج کی حمایت ہیں، آصف ..
م*انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کو اقرباپروری کی بھینٹ چڑھنے نہیں دیں گے، نیشنل پارٹی
خضدار ،سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ تصویر کی بنیاد پر زیر تعلیم طالبہ سمیت 2 افراد موت کے بھینٹ چڑھ گئے
خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق
ماہ مقدس میں جیتے جاگتے نہتے شہریوں پر بم دھماکہ قابل مذمت ہے ،میریونس عزیز زہری
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم