خضدار ،جھونپڑی گرنے سے کم سن بچی جاں بحق ہوگئی

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:08

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2017ء) خضدار میں جھونپڑی گرنے سے کم سن بچی جاں بحق ہوگئی ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق تحصیل کرخ کے علاقہ شہر گل بھٹ میں جھونپڑی گرنے سے چار سالہ بچی نسرین بی بی بنت کریم اللہ جاں بحق ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں