خضدار کے علاقے نال میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت ریکٹر سکیل پر 4.1 ریکارڈکی گئی

پیر 20 مارچ 2017 19:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء)خضدار کے علاقے نال میں زلزلے کے جھٹکے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.1 ریکارٹ کی گئی زلزلے کی گہرائی زمین میں 25کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز خضدار کے قریب بتایا جا تاہے �

(جاری ہے)

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں