خضدار ،جنرل سٹور میں نقب زنی ،چورہزارو ں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے

ہفتہ 22 اپریل 2017 18:26

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2017ء)خضدار میں ایک جنرل اسٹور میں نقب زنی ،ہزارو ں روپے چورلوٹ کر فرار ہوگئے تفصیلات کے دکان مالک کے مطابق یو بی ایل چوک پر چوروں نے شائستہ خان جنرل اسٹور میں نقب زنی کرتے ہوئے دکان کی شٹر توڑ کر ہزاروں روپے لیکر فرار ہوگئے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں