خضدار، گریشہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

اتوار 14 مئی 2017 21:00

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2017ء) خضدار کے علاقہ گریشہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقہ گریشہ بدرنگ میں کفایت اللہ ولد عبدالخالق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ، لیویز فورس واقع سے متعلق مذید تفتیش کررہی ہے ۔۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں