خضدار، ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 10 جون 2017 22:56

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2017ء) خضدار میں ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ کھنڈ میں افطاری سے قبل بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص محمد اسلم جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں