کوئٹہ:خضدار کے علاقے میں مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی

اتوار 11 جون 2017 18:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2017ء) خضدار کے علاقے میں مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ کے علاقے میں قومی شاہراہ پر کراچی سے پنجگور جانیوالی تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 6 افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں