خضدار کے دو طلباء نے میٹرک کے امتحان میں نوسو کے ہندسے کو عبور کرکے ضلع بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
اتوار 11 جون 2017 21:20
(جاری ہے)
خضدار میں صوبے کا معروف اقامتی ادارہ بی آر سی اورڈی پی سی ودیگر تعلیمی ادارے کی موجودگی میں سن رائز اسکول و کالج اور ایف سی پبلک اسکو کے طلباء کا پورے ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کرنااعزاز کی بات ہے ۔
سن رائز اسکول وکالج خضدار پورے ضلع کا نامور تعلیمی ادارہ ہے اس سے قبل بھی مذکورہ تعلیمی ادارے کے طلباء نے صوبے میں مقابلے کے امتحانات میں نمایاں نمبرات سے پاس ہو کر نہ صرف اپنے تعلیمی ادارہ بلکہ پورے ضلع کا نام روشن کرتے رہے ہیں ، اس بار بورڈ کے امتحان میں سن رائز اسکول و کالج خضدار میں زیر تدریس طالب علم دائود کرد نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے نے اپنے تعلیمی ادارے کا اعزاز برقرار رکھا۔ اسی طرح ایف سی پبلک اسکول خضدار بھی اپنے محنتی منتظمین اور اساتذہ کی وجہ سے معیاری تعلیمی ادارہ بن چکا ہے۔ طالب دائود کرد اور وہاب اللہ کی جانب سے 900ہندسوں کو عبور کرکے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا نہ صرف ان کے والدین بلکہ ان کے اساتذہ کے لئے فخر کی بات ہے ۔یاد رہے کہ سن رائز ماڈل اسکول وکالج خضدار کابورڈ کے امتحانات میں رزلٹ 97فیصد رہا۔دریں اثناء ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی ،ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ، میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد، اسسٹنٹ کمشنر خضدارجمعداد خان مندوخیل نے طالب علم دائود کرد اور وہاب اللہ کو پورے ڈسٹرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ان کے والدین اور اساتذہ کرام کے محنت کا نتیجہ ہے کہ انہوںنے امتحان میں نمایاں نمبرات حاصل کرکے اس اعزاز کے مستحق ٹھرے اورجب کہ ان کے تعلیمی ادارے سن رائز اسکول و کالج اورایف سی پبلک اسکول خضدار کے پرنسپل صاحبان اور اساتذہ کرام و منتظمین بھی مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوںنے محنت کی اور ان کے طلباء نے امتحان میں نمایاں نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔انہوںنے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تعلیمی اداروں اور پور ے ضلع و صوبے کا نام روشن کریں گے ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال