جھالاوان کے خطے سے ہمارے خونی رشتے وابستہ ہیں ،یہاں ہمارے قبیلے کی ذیلی شاخیں بڑی تعداد میں آباد ہیں، ان کے مسائل کے حل کے لئے میں ذاتی طو ر پر ہر ممکن کوشش کروں گا، جام کمال خان
جمعہ 30 جون 2017 22:30
(جاری ہے)
قبل ازیں محمد موسیٰ گنگو نے خطاب کرتے ہوئے انہیں خضدار آمد پر خوش آمدید کہااور کہا کہ خضدار ،فیروزآباد ،کرخ اور دیگر علاقوں میں قبیلہ کے لوگ بڑی تعداد میں آباد ہیں۔
انہوں نے جام کمال خان کو ضلع خضدار کا تفصیلی دورہ کرنے کی دعوت دی جنہیں وہ قبول کی۔ جام آف لسبیلہ جام کمال خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ جھالاوان کے خطے میں جام قبیلہ کی زیلی شاخیں جن میں جاموٹ و دیگر شاخیں بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ اس حوالے سے ہماری خونی رشتے اس خطہ سے وابستہ ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ جام محمد یوسف کے انتقال کے بعد جہاں سیاسی ذمہ داریاں میرے کاندھوں پر آ گئیں، وہاں قبائلی امور کی ذمہ داریاں بھی میری ذمہ داری میںہیں ۔یہاں آباد قبیلے کے لوگوں کے مسائل کو جاننے اور ان کے مسائل حل کرنے کی خاطر میں گنگو برادران کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے عنقریب ضلع کا دورہ کروں گا۔ قبیلے کے تمام معتبرین سے مل کر انہیں منظم کرنے کی بھر پور کوشش کروں گا۔ ہمارے قبیلے کے لوگ خطہ جھالاوان میں خود کو کبھی اکیلا محسوس نہ کریں کسی بھی مسئلے پر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ قبل ازیں جب وفاقی وزیر مملکت خضدار پہنچے تو محمد ایوب گنگو ،محمد موسیٰ گنگو ،طارق گنگو ،حاجی محمد قاسم گنگو اور دیگر نے ان کا استقال کیا اور جلوس کی شکل میں انہیں گنگو ہاؤس گزگی لے گئے ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم