خضدار، ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ،ساتھی زخمی ہوگیا

ہفتہ 1 جولائی 2017 22:52

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2017ء) ٹرالر کے ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شام کو تحصیل زہری کراس پر ٹرالر گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار عبدالحفیظ قلندرانی جاں بحق اور اس کا دوسرا ساتھی زخمی ہوگیا جنہیں ٹیچنگ ہسپتال خضدار لایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں