عوام کی خدمت کرنے میں جو سکون ہے وہ کسی اور کام میں نہیں، صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو
بدھ 5 جولائی 2017 22:24
(جاری ہے)
اس موقع پر میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد ،ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے وائس چیئرمین عبدالحمید ایڈووکیٹ ، میر سلمان زہری ،میر محمد حنیف بزنجو ،عبید اللہ گنگو،ماسٹر فدا بلوچ ، عبدالوہاب غلامانی ،دھنی بخش غلامانی سمیت دیگر پارٹی عہدیداران و سینئر کارکنان بھی موجود تھے۔
قبل ازیں صوبائی وزیر نے حضور بخش باجوئی کے گھر جا کر ان کے عزیز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ سردار محمد اسلم بزنجو نے سات مرحلہ اسکیم کے لئے پرائمری سکول تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام کی خوشحالی ،تعلیم یافتہ بلوچستان ،اور امن و امان ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔انہوں نے خوشحال خضدار ایجنڈاکے تحت گزشتہ انتخابات میں حصہ لیا اور عوام نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے منتخب کیا اور گزشتہ چار سال میں ہم نے خضدار کے عوام کو مایوس نہیں کیا اپنے وعدوں کے مطابق یہاں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا، امن کا وعدہ کیا امن دی ،سڑکوں کی تعمیر کا وعدہ کیا شہر کی تمام سڑکوں کو پختہ کر دی، تعلیمی اداروں کے قیام خضدار کو میڈیکل کالج اور وومن یونیورسٹی دی ،واٹر سپلائی اسکیمات کا وعدہ کیا جہاں جہا ں ضرورت تھی ہم نے دی اور باقیوں کو اب دینے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ عوام اچھے اور برے میں فرق کو محسوس کریں خالی نعروں اور عملی اقدامات میں فرق کو محسوس کریں ،اور جس کا بھی ساتھ دیتے ہیں کھلی طور پر ساتھ دیں مجھے خوشی ہے کہ آج سات مرحلہ اسکیم خضدار سے بڑی تعداد میں ساتھیوں نے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی انشاء اللہ ہم ان کے توقعات سے بڑھ کر ان کا ساتھ دیں گے ہم سب ملکر نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم سے خوشحالی بلوچستان اور خوشحالی خضدار کیلئے جدو جہد کرئینگے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اب حالات و واقعات کا تقاضا ہے کہ ہم تعلیم پر خصوصی توجہ دیں جب تک ہماری نسلیں علم کے زیور سے مالا مال نہیں ہونگے ہم ترقی نہیں کر پائینگے۔ انہوں نے کہا کہ اب شعور و آگہی کا دور ہے اب کسی کو ووٹ کے ذریعے دھوکہ نہیں دیا جاسکتا، آئندہ ترقی اورخوشحالی کا دور ہوگا۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری