خضدار میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے عوام کے چہرے کھل اٹھے

جمعہ 7 جولائی 2017 23:22

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جولائی2017ء) جمعہ کے روز خضدار اور اس کے گردو نواح میں مون سون کے بادلوں موسلا دار بر سا جس کی وجہ سے خضدار اور گردو نواح کے بارانی ندیوں میں پانی کے ریلے بہنے لگیں اور بارش کے بعد خضدار میں گذشتہ کئی دنوں سے پڑنے والی گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم کی خوش گوار ہونے و خنکی کی وجہ سے اہلیان خضدار کے چہروں پر رونق آگیا بارش سے لطف اندوز ہونے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ خاص طور پر جوان گھروں سے باہر نکلیں اور موسم کا لطف اٹھایا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں