بی این پی مینگل کے رہنما سردار زادہ میر اخلاق احمد خدرانی کا پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان
منگل 8 اگست 2017 19:14
(جاری ہے)
آج میں اپنے قبیلے کے تمام افراد کے ہمراہ بی این پی (مینگل ) سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ۔
آج کی پریس کانفرنس میں میرے ساتھ یہاں لوگوں کی کثیر تعداد موجود ہے اورجو لوگ یہاں نہیں پہنچ سکیں ہیں وہ بھی میرے ساتھ ہیں اورمستعفی ہونے والوں میںشامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں یا میرے قبیلے کے لوگ ہم محب وطن لوگ اور جمہوریت پسند ہیںاور اس ملک کی تعمیر و ترقی چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے لوگ پسماندگی سے باہر نکل آئیں انہیں روز گار تعلیم مواصلات کی سہولتیں میسرہوں ناخواندگی کا خاتمہ ہو اورشہر سے دیہاتوں تک سڑکیں بنیں عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا ہو۔یہ اس وقت ہوگا جب تعمیری سوچ کے حامل لیڈرشپ ہوگا اور تعمیری سوچ کے حامل سیاسی جماعتیں ہونگی ۔ ہمارے صوبہ اور بالخصوص جھالاوان وخضدار میں تعلیمی ترقی اور صحت کی سہولیات عوام کو مہیا کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے لوگوں کویہ بات سمجھ آئی ہے کہ قوم پرستی کے نام پر سیاست عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ ہم نے شعور و آگاہی کا جوآغاز کردیا ہے اس کا مقصد اپنے عوام کو سیاسی اور سماجی طور پر آراستہ کرنا ہے اور اپنی نئی نسل کو تعلیم کی زیور سے آراستہ کرنا ہے ۔ آج تو ہم بی این پی مینگل سے مستعفی ہونے کا اعلان کررہے ہیں تاہم اپنے آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل بھی جلد طے کرئینگے سردار زادہ میر اخلاق احمد خدرانی نے کہا کہ موجودہ دور علم اور ترقی کا دور ہے لیکن ہمارا علاقہ وہ واحد علاقہ ہے جہاں زندگی کی تمام سہولیات کا مکمل فقدان ہے انہوں نے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل با ہمی مشاورت ،علاقہ ،قبیلہ کے لوگوں کو اعتماد میں لیکر کرئینگے جس میں ملک و قوم کی سالمیت کا اولیت حاصل ہو گی ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب