خضدار میں کینسر نے ایک اور انسان کی جان لے لی

اتوار 15 اکتوبر 2017 17:41

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2017ء) خضدار میں کینسر نے ایک اور انسان کی جان لے لی ، حافظ قرآن، اس بیماری سے لڑتے ہوئے کراچی کے نجی ہسپتال میں جان دیدی تفصیلات کے مطابق خضدار کھٹان کے رہائشی حافظ فضل حق کینسر کی بیماری میں مبتلا اور وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔تاہم گزشتہ روز وہ کینسرمرض کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں