محکمہ حیوانات کی جانب سے جانوروں کی افزائش نسل ،بیماریوں سے بچانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،حاجی سہیل الرحمن بلوچ
بڑی تعداد میں جانوروں کو ویکسین دی جارہی ہے ، ہماری معیشت کا بڑا انحصار لائیو اسٹاک پر ہے ،شعبے پر خصوصی توجہ دیکر ہم غربت کے خاتمہ میں کمی ،معیشت کو سدھارنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ، ڈپٹی کمشنر خضدار
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:03
(جاری ہے)
خضدار کے علاقہ زیدی میں محکمہ لائیو اسٹاک قلات ڈویژن کی جانب سے پیداواری اہداف اور بیماری سے بچائو مہم کے سلسلے میں کیمپ لگایا گیا تھا۔
اس موقع ڈاکٹرز لائیو اسٹاک کا عملہ اور مالداروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔کیمپ میں محکمہ لائیو اسٹاک کے عملہ نے ڈپٹی کمشنر خضدار حاجی سہیل الرحمن بلوچ کو کیمپ سے متعلق بریفنگ بھی دی ۔اس سے قبل زیدی کیمپ میں ہزاروں جانوروں کو ویکسیئن دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر خضدار حاجی سہیل الرحمن بلوچ نے کہاکہ ہمارے دیہی اور پہاڑی علاقوں میں عوام کی اکثریت کا روز گار مالداری سے وابستہ ہے ۔مالداروں کے اس روزگار کو تحفظ دینا اوران کے جانوروں کی افزائش نسل کو بڑھانا لازمی امر ہے اس حوالے سے لائیو اسٹاک کا شعبہ فعال ہے اور وہ مالداروں میں شعور و آگاہی بیدار کررہاہے ۔جانوروں کو بیماریوں سے بچانا اور اس کے پیداواری اہداف میں اضافہ بے حد ضروری ہے ۔ ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک عبدالطیف محمد شہی ہے نے کہاکہ محکمہ لائیو اسٹاک اپنی ذمہ داری تندہی کے ساتھ سرانجام دے رہاہے ۔ ہمار امقصد جانوروں کو بیماریوں سے بچائو اور ان کی افزائش نسل کو بڑھانے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔آج یہاں ہزاروں جانوروں کو ویکسیئن دیا گیا ۔خوشی اس بات کی ہے کہ اب مالداروں میں شعووآگاہی پیدا ہوچکی ہے وہ محکمہ لائیو اسٹاک کے ساتھ از خود تعاون کررہے ہیں اور یہاں جانوروں کو خود ویکسیئن کے لئے لیکر آتے ہیں ماضی میںمالداروں میں اس شعورو آگاہی کی کمی تھی ۔ ڈاکٹر محمد انور زہری نے کہاکہ محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے مالداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ جب بھی انہیں ہماری ضرورت پڑے گی ہمارا عملہ انہیں ویکسیئن دینے کے لئے وہاں ضرورحاضر ہوگا ۔ ہم چاہتے ہیں کہ مالداری نظام پہلے سے بھی زیادہ فعال اور متحرک ہو اور جانوروں کی افزائش نسل میں اضافہ ہو جب کہ ان میں پائی جانے والی بیماریوں کا خاتمہ ہو جس کے لئے محکمہ لائیو اسٹاک مسلسل کام کررہاہے اور آج یہاں زیدی میں کیمپ لگانے کا مقصد بھی یہی تھا۔ زید میں لگنے والے کیمپ میں ہزاروں جانوروں کو ویکسین دیا گیا ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا